( قذافی بٹ ) گورنر پنجاب چوہدری سرور کی سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے ملاقات،، فیاض الحسن چوہان نے بلدیات کی وزارت لینے میں خواہش ظاہر کردی۔
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے سابق وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فیاض الحسن چوہان نے وزارت کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔ فیاض الحسن چوہان نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزارت بلدیات کی خواہش بھی ظاہر کی۔
یاد رہے اس سے قبل فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیر اطلاعات کے عہدہ پر فائز تھے۔