ویب ڈیسک: لاہور سیمت پنجاب بھر کی دکانوں میں کھلا دودھ فروخت کرنے والے ہوشیار ہوجائیں۔
،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلا دودھ فروخت کرنے والی تمام دکانوں میں ملک ٹیسٹنگ مشنیں رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ اب سے شہری کھلا دودھ لینے سے پہلے دکان میں موجود ٹیسٹنگ مشین کی مدد سے معیاری دودھ کی شناخت کر پائے گئے۔