ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف پروگرام بحالی ، سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر آ گئی

Stock Exchange responds positively on news about IMF program, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان:آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہو رہی ہیں ، جس کے اثرات سٹاک مارکیٹ میں نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 

 تفصیلات کے مطابق  آئی ایم ایف کی شرائط مکمل ہونے کے بعد پاکستان کیساتھ معاہدےکا اعلان جلد متوقع ہے،  پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی نظر آئی ہے ، 2ہفتے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1058 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں2.67 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:کتے نے تبدیلی کا نعرہ لگادیا

 ہنڈرڈ انڈیکس 41 ہزار کی نفسیاتی  حدعبور کر گیا، سٹاک مارکیٹ میں اس وقت 100انڈیکس 41 ہزار 133 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔