ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلے کا نشان چھِن جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، علی محمد خان

 بلے کا نشان چھِن جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، علی محمد خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی سینئر رہنما اور این اے 23 مردان سے امیدوار علی محمد خان نے کہا ہے کہ بلے کا نشان چھِن جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

مردان کے علاقے پیرسدی میں جلسے سے خطاب میں علی محمد خان نے کہا کہ عوام گلی گلی، گھر، گھر جا کر پیغام پہنچائیں اور پاکستان اور اسلام کے لیے متحد ہوجائیں۔ عوام 8 فروری کو ملک میں بہتری لانے والوں کا ساتھ دیں۔  8 فروری کو کامیابی تحریک انصاف کی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو کامیابی تحریک انصاف کی ہوگی۔