(سٹی42) مسلم لیگ ن نے سیاسی حریفیوں کے خلاف کمر کس لی، مسلم لیگ ن کی سیاسی مخالفین پر تقنید کی ویڈیو " باو جی اب بول بھی دو" شوشل میڈیا پر مقبول ہونے لگی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف ویڈو جاری کی گی ہے جس میں نواز شریف کو باو جی کہا کر مخاطب کیا گیا ہے اور ان سے لب کھولنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ ویڈو میں میاں محمد نواز شریف کو اپنی مرحومیہ اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ دیکھایا گیا ہے، جبکہ جاری کردہ ویڈو میں نواز شریف کے ساتھ سیاسی رہنماوں کی تصویر بھی دیکھائی گئی ہیں۔
ن لیگ کی جانب سے جاری کردہ مذکورہ ویڈو ان دنوں شوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے، جبکہ سیاسی مبضرین کا کہنا یے کہ ویڈو جاری کرنا کا مقصد کارکنوں کو جذباتی کرنا اور سیاسی مخالفین کو نواز شریف کی خاموشی توڑنے کا عندیہ ہے۔