فضہ عمران:محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کی، سپشل سکوارڈ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پاڑہ ہرن کو قبضے میں لے لیا۔ غیر قانونی طور پر رکھے ہوئے ہرن کو قبضہ میں رکھا تھا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر جنگلی حیات و پارکس گوجرانوالہ عبدالشکور منج کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی کی۔عباس جٹ نامی شحص نے غیر قانونی طور پر رکھے ہوئے ہرن کو قبضہ میں رکھا تھا۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ قبضہ میں لئے جانے والے ہرن کوجلو وائلڈ لائف پارک کے حوالے کر دیا گیا۔پکڑا جانے والا ہرن نر اور عمر تین سال ہے۔