قذافی بٹ: رکن تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس کو سیکرٹری انفارمیشن سنٹرل پنجاب مقرر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مراد راس کو سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے عمران خان کی ہدایت پر سنٹرل پنجاب کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا ہے۔ علیم خان نےنوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔