ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیرمین پی سی بی کا مزید کا م کرنے سے انکار

چیرمین پی سی بی کا مزید کا م کرنے سے انکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسان مانی  کا کہنا تھا کہ میں اپنے عہدے میں مزید توسیع نہیں چاہتا۔احسان مانی کا اس متعلق مزید کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ  وزیر اعظم کریں گے ۔ جبکہ دوسری طرف پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ سے متعلق ابھی تک نوٹیفکیشن  موصول نہیں ہوا۔