ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ کے مقامی پارک میں جھولا گر گیا

رائیونڈ کے مقامی پارک میں جھولا گر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیشہ خان) رائیونڈ کے مقامی پارک میں کشتی جھولا گر گیا تاہم خوشی قسمتی سے حادثے میں کوئی بچہ زخمی نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے مقامی پارک میں کشتی جھولے کا لاک چلنے سے پہلے ہی کھل گیا،بچے جھولے میں سوار تھے لیکن خوش قسمتی سے کوئی بچہ زخمی نہیں ہوا۔ تاہم پولیس نے ایک بچے کے والد امجد کی مدعیت میں جھولے کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج کر کے دو ملزمان خالد اور اشرف کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ جھولا لگانے سے قبل مالکان سے شورٹی بانڈز لیے گئے تھے لیکن جھولا کا لاک کھل گیا جس کا مقدمہ درج کیا گیا۔

Sughra Afzal

Content Writer