عمر اسلم:مسلم لیگ ن کے رہنما رانامشہود احمد خان کی آج سالگرہ،لیگی رہنماوں اور کارکنوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دیئے جارہے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے پی پی152 سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی رانامشہود احمد خان کی آج سالگرہ ہے۔رانامشہود احمد خان اپنی سالگرہ اپنے اہلخانہ کےساتھ منا رہے ہیں، رانامشہود احمد سابقہ دور حکومت میں صوبائی وزیر تعلیم بھی رہ چکے ہیں. ان کی سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماوں اور کارکنوں کی جانب سے انہیں مبارکباددی گئی اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا گیا۔