ویب ڈیسک: حکومت پاکستان نے یکم مئی کومزدورڈے پرعام تعطیل کااعلان کردیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج بروز پیریکم مئی 2023کوبندرہی گی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےاعلامیہ جاری کردیا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے کاروباری دن کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 218 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 226 پر آ گیا۔ عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن 100 انڈیکس 41 ہزار 7 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔