ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا

کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا
کیپشن: Dinar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ طور پر لاپتہ 25 سالہ دینار کا نکاح نامہ بھی سامنے آگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دینار نے وہاڑی میں اسد عباس نامی لڑکے سے شادی کرلی ہے جبکہ  پولیس کا دعویٰ ہے کہ لاپتہ لڑکی گھر سے اپنی مرضی سے گئی ہے۔دوسری جانب  لڑکی کے بھائی نے سولجر بازار تھانے میں بہن کی گمشدگی کی درخواست بھی واپس لے لی ،پولیس کے مطابق دینار 22 اپریل کو اپنے گھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی سے ہی لاپتہ دعا اورنمرہ کا نکاح نامہ بھی سامنے آچکا ہے۔