ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ؛سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، مزید کمی متوقع

ملتان ؛سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، مزید کمی متوقع
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق ملتان میں 24 گھنٹوں میں سونے کی قیمت میں 9 ہزار روپے کی بڑی کمی آئی ہے ۔  24 قیراط سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے فی تولہ مارکیٹ میں فروخت ہونے لگا۔ 22 قیراط سونا 1 لاکھ 93 ہزار 417 روپے فی تولہ ہو گیا۔ 24 قیراط سونا 18 ہزار روپے فی گرام ہو گیا۔ 22 قیراط سونا 16 ہزار 500 روپے فی گرام فروخت ہونے لگا۔سونے کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے ۔