ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس نے نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امرا سے سکیورٹی واپس لے لی

پنجاب پولیس نے نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امرا سے سکیورٹی واپس لے لی
کیپشن: City42 - Nawaz Sharif
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمراسلم) پنجاب پولیس نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امرا سے سکیورٹی واپس لے لی، آج سے شریف خاندان کی ذاتی سکیورٹی ہی اپنے فرائض انجام دے گی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر گیارہ ستمبر کو سکیورٹی فراہم کی تھی جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی پرول پر رہائی پر سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی تھی تاہم آج سے مکمل طور پر پولیس سکیورٹی ہٹالی گئی ہے۔

ذرائع کےمطابق جاتی امرا میں آج سے شریف خاندان کی ذاتی سکیورٹی ہی اپنے فرائض انجام دے گی۔

Sughra Afzal

Content Writer