ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونا مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی،بین الاقوامی مارکیٹ میں مثبت رجحان کے درمیان پاکستان میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جاری، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

 لوکل مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے کے ساتھ 210،000 روپے ریکارڈ کی گئی،10 گرام 24 قیراط سونا  686 روپے کے اضافے کے بعد 180،041 روپے میں دستیاب ہے۔22 گرام فی تو لہ کی قمت ایک لاکھ 92 ہزار 500 ہے، اس کے علاوہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ ایک لاکھ 65 ہزار 38 روپے ہے۔

 بین الاقوامی منڈی میں سونے کی موجودہ شرح 2000  ڈالر فی اونس کے قریب ہے،مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 400 روپے کی کمی دیکھی گئی۔