خاتون کا شادی کی تقریب میں سکیٹنگ شوز پہن کر ڈانس؛ ویڈیو وائرل

Woman performing folk dance
کیپشن: Woman dance
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ساجد:سوشل میڈیا پر کے ذریعے بے شمار لوگوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا، ایک ایسی نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس ایک خاتون کو سکیٹنگ شوز پہن کر شادی کی تقریب میں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دلچسپ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ' کنوٹ کہلوٹ' نامی خاتون اپنے ڈانس کے فن سے شادی میں شریک لوگوں کو محظوظ کررہی ہے، خاتون راجستھانی ثقافت کو اپنے رقص کے ذریعے ظاہرکررہی ہے،سوشل میڈیا صارفین بھی خاتون کے اس ڈانس کو دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

ویڈیو میں رقص کرنے والی خاتون نےراجستھانی لباس پہنا ہوا ہے جبکہ بھاری لہنگے کے ساتھ ڈانس کرنا مشکل ہوتا ہے، خاتون نے شادی کے سٹیج پر ویو کی شکل بناتے چکر لگا کر راجستھانی  گانے پررقص کیا۔

 کنور گہلوٹ نامی ایک ہندوستانی خاتون جوپروفیشن کےاعتبار اسکیٹر  ہے،سکیٹنگ شوزپہن کرراجھستانی فوک ڈانس کرکےسوشل میڈیاصارفین کےدل جیت لئے جس پر صارفین نے خاتون کےڈانس کی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

 واضح رہےکہ خاتون نےکئی اعزازات اپنے نام کررکھے ہیں،گینس آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اس خاتون کا نام شامل ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer