ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا

 court
کیپشن: court
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا شناختی کارڈ دینے پراشٹام فروش کمپیوٹرپراندراج کرےگا۔

  حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا ۔اشٹام فروش شناختی کارڈ دینے پر کمپیوٹر میں اندراج کرےگا۔ اشٹام فروش سفید کاغذ پرکمپیوٹرسےاندراج کےبعد  اشٹام جاری کرے گا، ماتحت عدالتوں  میں  اشٹام فروشوں نےآن لائن کام شروع کردیا ۔عدالتوں سے 100اور200روپےکےاشٹام لئےجاسکتے ہیں جبکہ  500سےزائد کے اشٹام بینک سے حاصل کیے سکیں گے۔ آن لائن اشٹام پیپرنکلنےسےجعلی سازی کاخاتمہ ہوگا ۔