ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم جماعت کے امتحانات کا آغاز کب سے ہو گا؟ بڑی خبر آ گئی

9th class exams,Lahore board
کیپشن: Examination hall,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)لاہور بورڈ کے زیر اہتمام نہم جماعت کے امتحان کا آغاز کل سے ہوگا،پہلے روز پانچ مضامین کا پیپر ہوگا۔
 لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام نہم جماعت کے امتحان کا آغاز کل سے ہوگا،پہلے روز پانچ مضامین کا پیپر ہوگا۔بزنس سٹیڈیز، لباس و پارچہ بافی، فارسی، سوکس اور وڈورکنگ کا پیپر ہوگا۔

 امتحان میں دو لاکھ ستر ہزار سے زائد بچے امتحان میں شرکت کریں گے۔امتحان کیلئے 759 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں۔پانچ ہزار سے زائد امتحانی عملہ ڈیوٹی سرانجام دے گا۔تمام امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ ہوگی۔