ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی

تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی
کیپشن: Hospitals
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پی ٹی آئی لانگ مارچ ، پنجاب کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو ،ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ صحت نےڈاکٹرز، عملے سمیت تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔اس کے علاوہ آپریشن تھیٹرز، جان بچانے والی ادویات ،خون محفوظ کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

قبل ازیں لاہور میں یاسمین راشد کے قافلے پر پولیس نے شیلنگ کی اور متعدداراکین کو حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر  کا قافلہ راوی پل عبور کرتے ہوئے منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔