سٹی42: شہرکےمختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس سےموسم خوشگوارہوگیا۔
شہرکےمختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا ،لاہور کےعلاقےسنٹرل پارک، الحرم گارڈن اوراطراف میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش ہوئی۔۔
قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ،پنڈی سٹاپ , برکت مارکیٹ،ٹاؤن شپ،گارڈن ٹاؤن , شادمان،مغلپورہ،دھرم پور اورکینال روڈ کےاطراف میں بارش ہوئی، گلبرگ،شادمان جیل روڈ،ایف سی کالج،گڑھی شاہو ، اتفاق ٹاؤن،ملتان روڈ،منصورہ کے علاقے میں بارش ہوئی ۔