(سٹی 42) ایبٹ روڈ پر واقع پلازے میں آگ لگ گئی، ہر طرف دھوئیں کے سیا ہ بادل چھاگئے ہیں، ریسیکوٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایبٹ روڈ پر واقع پلازے کی بالائی منزل پر اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ کے باعث آسمان پر دھوئیں کے کالے بادل چھاگئے ہیں، آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔