(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس پر اہم ٹوئٹ داغ دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ہمارے 20 ووٹ بھی آپ نے ہم سے چھین لیے، ق لیگ کے 10 ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو عطا کردیئے ، مریم نواز کاکہناتھا کہ پرویز الٰہی صاحب کی اکثریت تو آپ کی دین ہے۔
ہمارے ۲۰ ووٹ بھی آپ نے ہم سے چھین لیےاور ق۔لیگ کے ۱۰ ووٹ بھی آپ نے PTI کو عطا کر دیے تو پرویز الہی صاحب کی majority تو آپ کی دین ہے می لارڈ !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 25, 2022