(عابد چودھری)ہربنس پورہ رنگ روڈپرتیزرفتارکارنےنوجوان کوکچل دیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثےمیں نوجوان موقع پرجاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ نوجوان کرکٹ بال پکڑتےتیزرفتارکارکی زدمیں آیا۔
افسوسناک حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت ریحان صابرکےنام سےہوئی۔