سٹی42: پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 28 خواتین کو نامزد کردیا ۔
سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے نامزد کی جانے والی خواتین میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، سیما خرم ، تنزیلہ ام حبیب قمبرانی ، ریحانہ لغاری، بی بی یاسمین شاہ شامل ہیں۔ خﷺاتین کی ترجیحی لسٹ میں نزہت پٹھان، ماروی راشدی، سعدیہ جاوید ، فرزانہ حنیف بلوچ، ڈاکٹر سجیلا منظور لغاری، رخسانہ شاھ، ہیر سوہو ، ندا کھوڑو ، ڈاکٹر غزنہ خالد صائمہ آغا ، رومہ صبحاحت مشتاق منٹو ، اروبہ ربانی، خیر النساء مغل، ملیحہ منظور ، شازیہ کریم سنگھار، شاہینہ شیر علی، سمیتہ افضل سید بھی شامل ہیں۔