جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم نے 3 اہلکار معطل کردیے

جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم نے 3 اہلکار معطل کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھمبر  آزاد کشمیر میں جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم نے 3 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ 

 جنگلات کی تباہی سے متعلق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈی ایف او سے رپورٹ طلب کر لی، جس کے مطابق سڑک کی تعمیر کے دوران کنسٹرکشن کمپنی نے درختوں کو نقصان پہنچایا تھا۔  جنگلات آرڈیننس کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم نے 3 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ 

واضح رہے کہ جنگل کو نقصان پہنچانے پر کنسٹرکشن کمپنی پر بھی بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان ہے۔