اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،  ایف آئی اےنےمزید 10کروڑیونٹ کی خوردبردپکڑ لی

اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،  ایف آئی اےنےمزید 10کروڑیونٹ کی خوردبردپکڑ لی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایات پراووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن،ایف آئی اےنےلیسکوکی مزید 10کروڑیونٹ کی خوردبردپکڑلی۔
ایف آئی اے کے مطابق لیسکونے1سال میں92کروڑیونٹ عوام پراووربلنگ کےذریعےڈالے،لیسکو کی جانب سے سرکاری اداروں کو بھی اووربلنگ کا انکشاف ہوا۔
۔82کروڑیونٹ اووربلنگ کی دستاویزات ایف آئی اےنےقبضےمیں لی تھیں۔ایف آئی اے نے بتایا کہ چھان بین کےدوران مزید10کروڑیونٹ اووربلنگ کےثبوت ملے،آئندہ چندروزمیں لیسکوکےمزیدبڑےافسران کی گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ایف آئی اےکی جانب سےسپرنٹنڈنٹ انجینئرکوطلب کیاگیا۔سپرنٹنڈنٹ انجینئرزسوالات کےٹھوس جوابات نہیں دےپائے۔