ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈ کرکٹر کی شادی پر بھارتی کرکٹرز کا ڈانس ،ویڈیووائرل

نیوزی لینڈ کرکٹر کی شادی پر بھارتی کرکٹرز کا ڈانس ،ویڈیووائرل
کیپشن: Devon Conway And MS Dhoni
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے ڈیون کانوے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

کرکٹر کی شادی کی ایک تقریب کی کچھ ویڈیوز چنئی سپر کنگز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئیں جن میں سے ایک ویڈیو میں بھارت کے سابق کپتان ایم ایس دھونی اور ویسٹ انڈین کرکٹر براوو سمیت دیگر کھلاڑیوں کو رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں براوو نے ڈانس کے اپنے مخصوص اسٹیپ کیے جب کہ پیلے رنگ کے کُرتے میں ملبوس دھونی نے ہلکا سا کندھا ہلایا تاہم ان ویڈیوز میں دیگر کھلاڑیوں کو بھی خوب انجوائے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔