نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

 نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) نیپرا نے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت ایک روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے،جس کا اطلاق حکومتی نوٹی فکیشن کے بعد ہو گا۔

نبجلی کی قیمتوں میں اس اضافے سے صارفین پر162 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سال 2019۔20 میں سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں ‏کیا گیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہوگااضافے کے اطلاق کے بعد 2018۔19 کی ایڈجسٹمنٹ ختم ہو جائیں گی، نیپرا کا کہناہےکہ 2018۔19 کیلئے نیپرا نے 93 پیسے ، 33 پیسے اور 20 پیسے فی یونٹ وصول کیے جا ‏رہے ہیں، گزشتہ ایڈجسٹمنٹ ختم ہونے سے صارفین پر نئے اضافے کے اثرات نہیں آئیں گے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer