ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی،ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 210,000 روپے تک پہنچ گئی، 22 قیراط سونے کی قیمت 192,500 روپے فی تولہ ہے، 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 180,041 روپے ہے، جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 165,038 روپے ہے۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں، موجودہ شرح 1,977 ڈالر فی اونس ہے۔

 دوسری  جانب بین الااقوامی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں بھی تیزی آئی ہے جہاں سونے کی موجودہ شرح1 ہزار981 ڈالر فی اونس ہے۔