ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ارشد شریف کی موت پر عمران خان کا اظہار افسوس

ارشد شریف کی موت پر عمران خان کا اظہار افسوس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے سنیئر صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ کا اظہار کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سنیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے اس تصویر کے کیپشن میں صحافی کی ناگہانی موت پر  ’ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‘ کے دعائیہ الفاظ تحریر کئے۔ عمران خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ارشد شریف نے اپنی جان دے کر سچ بولنے کی قیمت ادا کی، انہیں ملک چھوڑ کر بیرون ملک روپوش ہونا پڑا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی وفات پر پوری قوم  پر سوگوار ہے۔

Ansa Awais

Content Writer