ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نامور  پاکستانی اداکار انتقال کر گئے   

سٹیج ،ٹی وی، فن کار،اسماعیل تارا،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سٹیج اور ٹی وی کے نامور فن کار  کراچی میں انتقال کرگئے۔

اہل خانہ کاکہناہے کہ اسماعیل تاراکراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ،اسماعیل تاراتین روز سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ،اہل خانہ کے مطابق  اسماعیل تارا کے گردے فیل ہو گئے تھے ،آج صبح اسماعیل تارا کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیاتھا۔ہردلعزیزمعروف فنکار63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اسماعیل تارا نے فلموں، سٹیج اور ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا، اسماعیل تارانے ڈرامہ ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کی ۔