ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ نے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات روک دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات روک دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور ہائی کورٹ نے این اے 108 اور این اے 118میں ضمنی انتخابات روک دیے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور  اعجاز شاہ کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا۔دونوں حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی الیکشن ہونا تھے، فرخ حبیب اور  اعجاز شاہ  نے ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں اور جن میں الیکشن روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔