ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تشویشناک خبر،کورونا وائرس کے بعد لاہور شہر میں نئی وبا آگئی

تشویشناک خبر،کورونا وائرس کے بعد لاہور شہر میں نئی وبا آگئی
کیپشن: Monkeypox virus
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے بعد لاہور شہر میں نئی وبا آگئی، جناح ہسپتال میں مونکی پاکس بیماری کا پہلا مریض رپورٹ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال میں مونکی پاکس بیماری کا پہلا مریض رپورٹ۔مریض جنا ح ہسپتال کے میڈیکل یونٹ ون میں زیر علاج ہے۔

ڈاکٹر زکا کہنا ہے کہ مونکی پاکس بیماری بندروں سے لگتی ہے۔ مونکی پاکس بیماری ایک انسان سے دوسرے انسان میں بھی منتقل ہو سکتی ہے۔دوسری جانب  بیماری کے پھیلاؤ سے بچنے اور روک تھام کے لیے لیبارٹری اور سرویلنس کے عمل کو بڑھانے کے لئے حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ ڈبلیو ایچ او نے بھی گزشتہ روز منکی وائرس کے پھیلاو میں تیزی کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ وائرس دوسرے ممالک میں بھی پھیلنے کا خدشہ ہے۔