ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیڑھ ماہ میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں بڑی کمی

State bank of Pakistan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک کے ذخائر گھٹ کر 15 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے۔

 سٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی پر 86کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی ادا کئے گئے ،  سٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہوکر 14 ارب 96 کروڑ ڈالر رہ گئے  جبکہ  کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.55 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.47 ارب ڈالر ہوگئے ۔

 سٹیٹ بینک  کی رپورٹ کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 84.37 کروڑ ڈالر کمی سے 21.43 ارب ڈالر رہ گئے ، ایک ماہ 18 روز میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 ارب 34 کروڑ ڈالر کمی ہوچکی ہے۔