ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورمیں ڈاکو سرگرم،شہری سے 15 لاکھ لوٹ کرفرار

لاہورمیں ڈاکو سرگرم،شہری سے 15 لاکھ لوٹ کرفرار
کیپشن: Lahore Crime News
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:لاہور میں ڈاکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافے باعث شہری پریشانی میں مبتلا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والےشہری غیر محفوظ  ہوگئے ہیں۔جوہرٹاون میں شاہ عالم مارکیٹ کےحمزہ نامی تاجر  کو ڈاکووں نے گولیاں مار کر پندرہ لاکھ لوٹ لیے ہیں۔

پولیس کے مطابق تاجرحمزہ میزان بینک نواب ٹاون سے پندرہ لاکھ لے کر گھر جا رہا تھا ۔حمزہ کودو موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے گھر کے قریب روکااور پیسے چھیننے کے بعد گولیاں ماردیں۔

زخمی تاجر کو ڈاکٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہپولیس ڈاکووں کی تلاش کیلئےسرچ آپریشن میں مصروف ہے۔