ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مچھرمار کوائل نے دو بچوں کی جان لے لی

مچھرمار کوائل نے دو بچوں کی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) چوہنگ میں مچھرمار کوائل سے گھر میں آگ لگنے کے باعث کمرے میں سوئے ہوئے دو  بچے جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق چوہنگ میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب والدین مچھر مار کوائل جلا کر بچوں کو سلا کر محفل میں شرکت کیلئے چلے گئے اسی دوران قالین کو آگ لگ گئی جس سے دونوں بچے بری طرح جھلس کر جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہو نے والوں میں 7سالہ سفیان اور 9سالہ ارسلان شامل ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer