ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 قربانی کے جانوروں کی آن لائن فروخت میں  فراڈ ؛ ایف آئی اے نے الرٹ جاری کردیا

FIA alert about online fraud in animal sale, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:  قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریدوفروخت میں  فراڈ سے شہریوں کو بچانے کے لئے ایف آئی اے نے الرٹ جاری کردیا۔
ایف آئی اے نے بکروں کی خریداری میں فراڈ سے بچنے کے لیے عوامی آگاہی پیغام جاری کردیے۔

، ایف آئی اے نے خبردار کیا ہے کہ شہری جانوروں کی آن لائن خریدوفروخت کرنے والے نوسربازوں سے ہوشیار رہیں۔ 

 ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فراڈ میں ملوث گینگز آن لائن رقم منتقل کرواکے جانور فراہم نہیں کررہے ۔

 ایف آئی اے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بکروں کی فروخت کے اشتہارات کے بارے میں ایف آئی اے کو اطلاع کریں ۔