ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آوٹ ہونے پر ایٹیٹیوڈ دکھانا بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کو مہنگا پڑ گیا

ICC fined Indian women's Cricket team captain, Harman Preet, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا:  آوٹ ہونے پر ایٹیٹیوڈ دکھانا بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کو مہنگا پڑ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میچ فیس کا پچہتر فیصد جرمانہ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق  ہرمن پریت نے بنگلادیش کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں آؤٹ ہو جانے پر سخت ردعمل دیا  تھاجو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا۔
آئی سی سی  نے ہرمن پریت کو ضابطے کی خلاف ورزی پر نہ صرف میچ فیس کا 75 جرمانہ کر دیا۔  تین ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیئے۔