وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخ بڑھانے کی وجہ بتا دی

Prime Minister talks about the hike in electricity tariff, city42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخ بڑھانے کی وجہ بتا دی۔ 

پاکستان، آذربائیجان کے درمیان پٹرولیم کی صنعت میں معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کے دوران  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی ایک کڑی شق تھی کہ بجلی کے نرخ بڑھائے جائیں۔

 بجلی کی قیمت بڑھنے  کا بوجھ غریب آدمی پر نہیں پڑنے دیں گے،  ان کا کہنا ہے کہ تریسٹھ فیصد گھریلو صارفین پر اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا، اکتیس فیصد صارفین کو جزوی سبسڈی دی گئی ہے، 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئےنرخوں میںے کوئی اضافہ نہیں ہوا.