ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منی پور واقعہ پر امریکا کا اظہار تشویش

منی پور واقعہ پر امریکا کا اظہار تشویش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکا نے بھارت میں 2خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیا۔

واضح رہے کہ بھارتی ریاست منی پور میں دو ماہ قبل دو خواتین کو مبینہ زیادتی کے بعد سڑکوں پر برہنہ گھمایا گیا تھا۔واقعہ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔