ویب ڈیسک : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے گھر پر ہی آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی کورونا کا شکار pic.twitter.com/SXXhciTTGU
— Nusrat Gandapur (@Nusratdikhan) July 24, 2021