این اے 125 میں شناختی کارڈ برآمد، تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کا مطالبہ

این اے 125 میں شناختی کارڈ برآمد، تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ:این اے 125 شفیق آباد نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہونے کا معاملہ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔یاسمین راشد نے اس واقعے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

اس خبر کو ضرور پڑھیں:عام انتخابات میں دھاندلی کا بڑا منصوبہ ناکام، شناختی کارڈز سے بھری بوری برآمد

تحریک انصاف نے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہو نے پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ این اے 125 سے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس واقعے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ انکا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک دن پہلے اچانک اتنے کارڈ نالے سے ملنا ایک سوال ہے۔