(ویب ڈیسک) نامور اداکارہ علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ویڈیو ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے بنائی گئی ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر علیزے شاہ کی انسٹا سٹوری کا ایک سکرین شاٹ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے ایک انکشاف کیا کہ ’’جب میری سیگریٹ پینے کی ویڈیو لیک ہوئی تو اُس کے فوراََ بعد مجھے آئٹم سانگ کی آفر ہوئی۔‘‘
علیزے شاہ نے کہا کہ ’’اُنہوں نے سمجھا کہ اگر میں سگریٹ پی سکتی ہوں تو میں آئٹم سانگ کرنے کے لئے بھی تیار ہوں۔‘‘ یہ میرے لئے مشکل نہیں ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ حال ہی میں علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ویڈیو میں انہیں گاڑی میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا تھا جبکہ یہ ویڈیو ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے بنائی گئی تھی۔
علیزے شاہ نے ویڈیو کے وائرل ہونے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا تھا اور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کیا تھا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ علیزے شاہ پر صارفین خوب تبصرے کئے۔
Alizeh wanna be a pilot????✈️@alizooofficial#AlizehShah Charsi???????????? pic.twitter.com/4AoHxJet1d
— Maaz (@skullguyyy) December 29, 2021