( علی ساہی ) ڈی جی ایکسائز سہیل شہزاد نے لاہور کے 3 ای ٹی اوز سمیت 7 افسران کےتقرر و تبادلے کردیے۔
ڈی جی ایکسائز نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے محمد سلیم بٹ کو ای ٹی اوعلی کمپلیکس ریجن سی لاہور، محمد طارق بٹ کو موٹر رجسٹریشن اتھارٹی ون ریجن سی لاہور اور محمد علی خان کو ای ٹی او ڈی وی آر ایس لاہورتعینات کردیا ہے۔
ڈیٹا انٹری آپریٹر کاشف کلیم کو ریجن سی رپورٹ کرنے کا حکم اور انسپکٹر طارق حسین کو خوشاب جبکہ یونس کمبوہ کو ریجن سی لاہور اور اختر حسین کی خدمات ای ٹی او مظفرگڑھ کے سپرد کر دی گئیں۔