ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں میوزیکل ایوننگ کا اہتمام

یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں میوزیکل ایوننگ کا اہتمام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد:یونیورسٹی انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بک فیئرز کے اختتام پر میوزیکل ایوننگ کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر فضل احمد خالد سمیت طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بک فیئرز کی اختتامی  تقریب میں میوزیکل ایوننگ کا اہتمام کیا گی۔ جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے خصوصی شرکت کی۔ میوزیکل ایوننگ میں یوای ٹی کےطلباوطالبات نے مختلف پرفارمنسز پیش کیں۔

میوزیکل ایوننگ کےدوران خوبصورت رنگوں کی  100سے زائدقندیلیں ہوامیں چھوڑی گئیں۔ جس سے آسمان رات کے وقت قوس قزاح کا منظر پیش کرنے گا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر آصف علی قیصر، چیف لائبریرین ڈاکٹر اعجاز معراج، چیئرمین مکینیکل ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ناصر حیات سمیت دیگر نے شرکت کی۔ موزیکل ایوننگ میں آئے طلبہ کا کہنا تھا کہ تدریسی اداروں میں اس قسم کے تفریحی پروگرام ہوتے رہنے چاہئں۔