ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھادیاگیاہے: وحید گل

حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھادیاگیاہے: وحید گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) رکن صوبائی اسمبلی وحیدگل کی داروغہ والامیں لیگی کار کنوں سےمیٹنگ ،ان کا کہنا تھا کہ کوٹلی گھاسی،سلامت پورہ،گلشن پارک،شادی پورہ اور احمد ٹاون میں نوے فیص دسیوریج کے کام مکمل کرادئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وحیدگل نےحلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیا، ان کا کہنا تھاکہ حلقے میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھادیاگیاہے، علاقہ معززین کی مشاورت سےان کی نشاندہی پرترقیاتی کاموں کرائے جارہے ہیں تاکہ لوگوں کےدیرینہ مسائل حل ہو سکیں۔

اس موقع پر روبینہ ناصر علوی ،حاجی امین ،اکرام جٹ ،رانا صدیق ،ناصر علوی اور جنید خان سمیت دیگر لوگ موجود تھے۔