ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ کے باہر پولیس کی نفری تعینات

گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ کے باہر پولیس کی نفری تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ رخ ندیم) گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ پر کسی بھی احتجاج کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

  پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کالج ہوسٹل میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔ اسلامی جمعیت کے طلبہ آپریشن کے وقت فرار ہوگئے تھے، جمعیت کے طلبہ کی جانب سے احتجاج کے پیش نظر پولیس کی ڈنڈا بردار فورس تعینات ہے، کسی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

طلبا کے احتجاج کت پیش نظر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی، گزشتہ رات پولیس نے سائنس کالج میں سرچ آپریشن کیا تھا۔