(ملک اشرف) 2ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چیئرمین ڈرگ کورٹ تعینات، پنجاب حکومت نے تعیناتی کی منظوری کانوٹی فکیشن جاری۔
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج صبح صادق خان چیئرمین ڈرگ کورٹ فیصل آبادتعینات، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج صبح صادق کولیبرکورٹ ساہیوال سے تبدیل کردیاگیا، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمد یارگوندل چیئرمین ڈرگ کورٹ راولپنڈی تعینات، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدیارگوندل کوصارف عدالت میانوالی سےتبدیل کیاگیا۔