سٹی42: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے غیرملکی کوچز کا ٹاسک چیف سلیکٹر وہاب ریاض کو دے دیا۔
ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے غیر ملکی کوچز سے رابطے شروع کر دئیےہیں۔سابق ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تھی، محمد حفیظ کی ڈائریکٹر شپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ میں وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ نیوزی لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز میں چار ایک سے ناکامی ہوئی تھی۔