ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خطروں کا کھلاڑی مل گیا

خطروں کا کھلاڑی مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 رضوان اسلم:خطروں کا کھلاڑی مل گیا۔ منڈی احمدآباد  کا نوجوان مرزا شعیب بیگ حیرت انگیز اسٹنٹس کرتا ہے، شعیب دانتوں سے ٹریکٹر سائیکل گاڑی کھینچنے کی مہارت رکھتا ہے۔

شعیب کئی مرتبہ گدھا گاڑی کو کمر اٹھانے کے علاوہ اور کیے اسسٹنٹ کرنے جانتا ہے،شعیب کے مطابق اس کی روزانہ کی خوراک میں 6 لیٹر 10 کلو ماہانہ بادام دیسی گھی ہے،شعیب کا تعلق ایک غریب خاندان سے ہے اور پسماندہ علاقے کا رہائشی ہے۔

 شعیب کا کہنا ہے اگر پنجاب حکومت میری سرپرستی کرے تو میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے خطرناک اسٹنٹس کر سکتا ہوں،سٹی نیوز نیٹ ورک کی ٹیم نے پہلوان مرزا شعیب بیگ کو آخر کر  ڈھونڈ نکالا  اور   ٹوئنٹی فور نیوز کے پروگرام ٹوئنٹی فور ایٹ نائن کے مہمان بھی بنے۔ مرزا شعیب نے ناظرین کو لائیو اپنی مہارت کا مظاہرہ دکھایا ۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer